پاکستان
مریم نواز کے گلاس کی خاص بات کیا ہے؟
مریم نوازکےہاتھ میں پی ڈی ایم جلسوں کےدوران پکڑا ایک مخصوص گلاس سب کی توجہ کا مرکزبن گیا
مسلم لیگ نون کی نائب صدرمریم نوازکےہاتھ میں پی ڈی ایم جلسوں کےدوران پکڑا ایک مخصوص گلاس سب کی توجہ کا مرکزبن گیا ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکی مختلف مواقعوں پریہ گلاس ہاتھ میں پکڑے تصاویرسوشل میڈیا پرگردش کررہی ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی وائرل تصاویر پر دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔
مریم نواز کے ہاتھ میں پکڑا ھوا گلاس وائٹ گولڈ کا ھے جس کے اندر کی طرف چھوٹے لیکن بیش قیمتی ھیرے جڑے ھیں مریم بی بی نے جو چادر زیب تن کر رکھی ھے وہ آئرلینڈ سے خصوصی طور پر منگوائی گئی ھے جس کی قیمت ملین پاونڈز ھے مریم کی جوتی فرانس کے مشہور برانڈ کی ھے کم و بیش ڈھائی کڑور کیT pic.twitter.com/BxIXGgNCTU
— 𝙽𝚘M𝚎𝚛𝚌𝚢-لوکی (@imranSmehar) December 28, 2020