پاکستان

"شاہد خاقان عباسی ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر”۔۔۔نئی انکوائری کھل گئی

قومی احتساب بیورو نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایک اور انکوائری کھول دی۔

 پاکستان ایل این جی لمیٹڈ میں مبینہ غیر قانونی بھرتی پر شاہد خاقان عباسی کو نیب راولپنڈی نے 10 جنوری کو طلب کرلیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے عدنان گیلانی کو مبینہ طور پر رولز کے خلاف ایل این جی لمیٹڈ کا چیف آپریٹنگ آفیسر لگایا۔

متعلقہ خبریں