پاکستانفیچرڈ پوسٹ

مجھے گرفتار کروانے میں 100 فی صدر کردار اس شخصیت نے ادا کیا اور اب میں ………… خواجہ آصف نے حقیقت کھول کر رکھ دی

میری گرفتاری کے پیچھے 100 فیصدعمران خان کے مقاصد ہیں،اب بہت کیس چلیں گے نیب کاقانون اب ایسا ہی رہے گا

مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ آصف کو گرفتار کروانے میں 100 فیصد کردار کس شخصیت نے ادا کیا، لیگی رہنماء نے تمام حقیقت کھول کر سب کے سامنے رکھ دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ میری گرفتاری کے پیچھے 100 فیصدعمران خان کے مقاصد ہیں،اب بہت کیس چلیں گے نیب کاقانون اب ایسا ہی رہے گا۔خواجہ آصف نے صحافی کے سوال کیا آپ کی گرفتاری کی پیچھے اسٹیبلشمنٹ کاہاتھ ہے کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ میری گرفتاری کے پیچھے جس کا ہاتھ ہے بتا دیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی احتساب بیورو (نیب)نے پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف کواثاثہ جات کیس میں گرفتار کرلیا تھا،خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس ہے۔

متعلقہ خبریں