پاکستان

نوازشریف کا پاسپورٹ،حکومت نےمخالفت کی تمام حدیں پھلانگ دیں

وزیرداخلہ شیخ رشید نےاعلان کیا کہ 16 فروری کوسابق وزیراعظم نوازشریف کا پاسپورٹ منسوخ کردیں گے

 وزیرداخلہ شیخ رشید نےاعلان کیا کہ 16 فروری کوسابق وزیراعظم نوازشریف کا پاسپورٹ منسوخ کردیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئےشیخ رشید نےتمام ملکوں کےویزے آن لائن کرنےکا بھی اعلان کیا۔ انہوں نےکہا کہ چین اورافغانستان سمیت دیگرملکوں کےآن لائن ویزوں کےاجرا کا آغازکیا جارہا ہے۔ وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی سینیٹ کےالیکشن میں حصہ لےرہی ہےتوضمنی انتخابات میں بھی حصہ لےگی،منی لانڈررایکسپوزہوگئےہیں۔

متعلقہ خبریں