پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پاکستان کےمقابلےمیں ہمسایہ ممالک میں پیٹرول کی قیمتیں کیا ہیں؟

پاکستان کےمقابلےمیں ہمسایہ ممالک میں پیٹرول کی قیمتیں کیا ہیں؟حیران کن اعدادوشمارسامنےآنے کےبعد عوام میں کھلبلی مچ گئی

پاکستان کےمقابلےمیں ہمسایہ ممالک میں پیٹرول کی قیمتیں کیا ہیں؟حیران کن اعدادوشمارسامنےآنے کےبعد عوام میں کھلبلی مچ گئی نئے سال کی آمد پرحکومت نےپیٹرول کی قیمت میں 2.31 روپےاورڈیزل کی قیمت میں 1.80 روپےفی لیٹراضافہ منظورکیا گیا۔ اس اضافےکے بعدملک میں پیٹرول کی فی لیٹرقیمت 106 روپےاورہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 110 روپے 24 پیسےفی لیٹرہوگئی۔ کورونا کی عالمی وبا اورمسلسل مہنگائی میں اضافےکی وجہ سےپریشان عوام نےاس اضافےپرمایوسی کااظہارکیا اوراسےنئےسال کی آمد پرپیٹرول بم قراردیا۔ لیکن کیا آپ جانتےہیں کہ جنوبی ایشیا اورپاکستان کےپڑوسی ممالک میں پیٹرول کی قیمت کیا ہے؟ نہیں، توآئیےہم آپ کوبتاتےہیں۔

چین:

155.70روپے فی لیٹر

بھارت:

بھارت اس خطے کا ایسا ملک ہے جہاں پیٹرول کی قیمت روزانہ کی بنیاد پر طے کی جاتی ہیں اور ہر صبح 6 بجے اس کے نرخ مقرر کیے جاتے ہیں جو کہ ہر شہر میں الگ الگ ہو سکتے ہیں۔ اس عمل کی وجہ سے دنیا میں تیل کی قیمت میں ہونے والا ردوبدل روزانہ بھارت کی مقامی قیمتوں پر اثر انداز ہوتا ہے ۔

آج یعنی دو جنوری کو بھارت میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت مختلف بڑے شہروں میں کچھ اس طرح سے ہے:

ممبئی: 91.34 روپے فی لیٹر (198.98روپے پاکستانی)

دہلی: 8l.77روپے فی لیٹر(180.11 روپے پاکستانی)

کلکتہ: 85.19روپے فی لیٹر(187.64روپے پاکستانی)

چنائی: 86.51روپے فی لیٹر(190.55روپے پاکستانی)

افغانستان:

81.11روپے فی لیٹر

سری لنکا:

137.81 روپے فی لیٹر

ایران:

9.33 روپے فی لیٹر

نوٹ: یہ تمام قیمتیں پاکستانی روپے میں درج ہیں۔

متعلقہ خبریں