پاکستانفیچرڈ پوسٹ

غیرقانونی بھرتیاں،نیب نےشاہد خاقان عباسی کوآڑے ہوتھوں لےلیا

غیرقانونی بھرتیاں،نیب نےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوایک بارپھرآڑے ہوتھوں لےلیا،ن لیگی رہنماؤں میں میں تشویش کی لہردوڑ گئی

غیرقانونی بھرتیاں،نیب نےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوایک بارپھرآڑے ہوتھوں لےلیا،ن لیگی رہنماؤں میں میں تشویش کی لہردوڑ گئی،کھوج نیوزکےمطابق  شاہد خاقان عباسی کیخلاف بھرتیوں کی نئی نیب تحقیقات میں قومی احتساب بیورو نے سابق وزیر اعظم کو 10 سوالات پر مشتمل سوالنامہ بھیج دیا۔

قومی احتساب بیورو نے بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوبھجوائےجانےوالےسوالنامہ میں شاہد خاقان عباسی سے ہوچھا ہے کہ انہوں نے بطوروزیراعظم اوروزیرپیٹرولیم عدنان گیلانی کی سی ای اوایل این جی تقرری کیسےکی ؟ وزیراعظم آفس اور اسٹبلیشمنٹ ڈویژن کے اعتراضات کے باوجود کیسے تقرری کردی؟۔ واضع رہے کہ عدنان گیلانی تقرری سےمتعلق تحقیقات میں سابق وزیر اعظم کو 10 سوالات پرمشتمل سوالنامہ بھجواتےہوئے 10 جنوری تک جواب مانگا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں