پاکستان

"جاسوسی کی کوشش ناکام”۔۔۔پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا۔

آئی ایس پی ار کے مطابق پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا، بھارتی کواڈ کاپٹر چکوٹھی سیکٹر میں پانچ سو میٹر پاکستانی حدود میں گھس آیا تھا۔واضح رہے کہ پاک فوج نے یکم جنوری کو بھی نوسیری سیکٹر پر بھارت کا ایک کواڈ کاپٹر مارگرایا تھا۔

متعلقہ خبریں