پاکستانفیچرڈ پوسٹ

خیبرپختونخوا میں کتنے ہزار غیر قانونی پٹرول پمپس ہیں اور ان کے خلاف کون سی کارروائی کی گئی؟ بریکنگ نیوز سامنے آنے کے بعد حکومت ہل گئی

خیبرپختونخوامیں 2500 سے زیادہ غیر قانونی پیٹرول پمپس‘ 1153 پٹرول پمپس پر بغیر این او سی پٹرول کی فروخت جاری ہے

خیبرپختونخوا میں کتنے ہزار غیر قانونی پٹرول پمپس ہیں اور ان کے خلاف کون سی کارروائی کی گئی اس حوالہ سے بریکنگ نیوز سامنے آنے کے بعد حکومت ہل کر رہ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوامیں 2500 سے زیادہ غیر قانونی پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کی دستاویز کے مطابق صوبے میں 1153 پیڑول پمپس پر بغیر این او سی پیٹرول کی فروخت جاری ہے۔ ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے سے غیرقانونی پمپس کے خلاف کارروائی کا آغاز ہو گا۔

متعلقہ خبریں