پاکستان

مولانا فضل الرحمن اگر لانگ مارچ کرتے ہوئے اسلام آباد آئے تو حکومت کی طرف سے انہیں کیا چیز کھلائی جائے گی؟ بڑی خبر آگئی

اگر پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)لانگ مارچ کرتی ہے تو وہ مولانا فضل الرحمان کو حلوہ کھلائیں گے

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اگر لانگ مارچ کرتے ہوئے اسلام آباد آئے تو حکومت کی طرف سے انہیں کیا چیز کھلائی جائے گی؟ بڑی خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع نے کہا کہ پی ڈی ایم جماعتیں چوں چوں کا مربہ ہیں، یہ لانگ مارچ کریں گے تو انہیں کھانا دیں گے اور مولانا فضل الرحمان کو حلوہ کھلائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن استعفوں کا شوق پورا کرلے، یہ استعفے دیں گے تو ان کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کرائیں گے اور یہ سیٹیں جیت کر ملک کی بہتری کیلئے نئی ترامیم کریں گے۔

متعلقہ خبریں