پاکستانفیچرڈ پوسٹ

اپوزیشن کا خطرہ کم تو ہوگیا مگر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کیا چل رہا ہے؟ ملکی سیاست میں زلزلہ لانے والے حقائق منظر عام پر

اپوزیشن کا خطرہ کم ہوا ہے تو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے چھپے ہوئے اختلافات باہر نکلنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں

اپوزیشن کا خطرہ کم تو ہوگیا ہے مگر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کیا چل رہا ہے؟ اس حوالے سے ملکی سیاست میں زلزلہ لانے والے حقائق منظر عام پر آ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کا اصل امتحان اب شروع ہے، اسٹیبلشمنٹ کافی دیر سے وفاقی اور پنجاب حکومت کی خامیوں کی نشاندہی کر رہی ہے، ساتھ ہی ساتھ وہ اصلاحِ احوال کے لئے حکمت عملی کا حوالہ بھی دے رہی ہے لیکن حکومت نے چند چھوٹے چھوٹے مشوروں کے علاوہ باقی اہم پالیسی ایشوز کے بارے میں ایک کان سے سننے اور دوسرے کان سے نکال دینے کا رویہ اختیار کر رکھا ہے، یوں لگتا ہے کہ حکومت کو یا تو یہ پالیسی بدلنی پڑے گی یا پھر اِس کے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات خراب ہو سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں