پاکستانفیچرڈ پوسٹ

گیس بحران پر بزنس کمیونٹی نے عمران خان اور ان کی کابینہ کے خلاف ایسا قدم اٹھا لیا کہ حکومت دنگ رہ گئی

کراچی کی انڈسٹری کو گیس بحران جیسے مسائل کا سامنا کرنے پر چیئرمین بزنس مین گروپ زبیر موتی والا حکومت پر برہم ہوگئے

پاکستان میں بڑھتے ہوئے گیس پر بزنس کمیونٹی نے وزیراعظم عمران خان اور ان کی کابینہ کے خلاف ایسا قدم اٹھا لیا کہ حکومت دنگ رہ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین بزنس مین گروپ زبیر موتی والا نے کہا کہ اگر حکومت وقت پر ایل این جی خرید لیتی تو کراچی کی انڈسٹری کو گیس کا مسئلہ نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں 17 کلومیٹر پائپ لائن بچھا دی گئی تھی، اگر ایل این جی وقت پر خرید لی جاتی تو گیس کی کمی کا سامنا نہ ہوتا۔ زبیرموتی والا کا کہنا تھا کہ ندیم بابر نے جس گیس کا وعدہ کیا تھا وہ نہیں دی جارہی، صدر نے بھی کہا ہے کہ 15 جنوری تک ڈیزل اور فرنس آئل پر گزارہ کرلیں۔

متعلقہ خبریں