پاکستان

"ملک بھر میں جاری احتجاج کا دباؤ یا کچھ اور”۔۔۔ وزیر اعظم کا دورہ لاہور اچانک ملتوی

وزیرِ اعظم عمران خان کا دورۂ لاہور ملتوی کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان ایک روز کے دورے پر آج لاہور آنے والے تھے، تاہم ان کا یہ دورہ نامعلوم وجوہات کی وجہ سے ملتوی ہو گیا ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے لاہور کے دورے کی نئی تاریخ سے پنجاب حکومت کو بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ سانحہ مچھ کی وجہ سے ملک بھر کے شہروں میں احتجاج اور دھرنے جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں