پاکستان

"ایس او پیز کی خلاف ورزی”۔۔۔ ہوٹل میں ڈانس پارٹی کی وڈیو وائرل ہونے پر مالک گرفتار

سیاحوں کی جانب سے سوات میں موسیقی پر رقص کرنا ہوٹل مالک و مینجر کو مہنگا پڑگیا۔

سیاحوں کے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے مالم جبہ میں ہوٹل کے مالک اور منیجر کو گرفتار کرکے ایف آئی آر درج کرلی ہے۔ پولیس کی جانب سے ہوٹل کے مالک و مینجر کے خلاف درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ڈانس سے فحاشی پھیلی اور ایس او پیز کو نظر انداز کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں