پاکستان

پاکستان کے معروف بزنس مین سیٹھ عابد انتقال کر گئے

سیٹھ عابد کا انتقال کراچی میں ہوا اور وہ کچھ عرصے سے شدید علیل تھے اور سیٹھ عابد کی عمر 85 سال تھی

خاندانی ذرائع کے مطابق سیٹھ عابد کا انتقال کراچی میں ہوا اور وہ کچھ عرصے سے شدید علیل تھے۔ سیٹھ عابد کی عمر 85 سال تھی۔ ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر حافظ ایاز مسجد فیز 2 ڈیفنس کراچی میں ادا کی جائے گی اور تدفین ماڈل کالونی قبرستان میں کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں