پاکستانفیچرڈ پوسٹ

آصف زرداری کے لئےعدالتی حکم،جیالےہاتھ ملتے رہ گئے

عدالت نےسابق صدر آصف زرداری کو ایسا حکم سنا دیا کہ وہ سرپکڑ کررہ جائیں گے،پیپلزپارٹی سمیت جیالےبھی ہاتھ ملتے رہ گئے

عدالت نےسابق صدرآصف زرداری کوایسا حکم سنا دیا کہ وہ سرپکڑکررہ جائیں گے،پیپلزپارٹی سمیت جیالےبھی ہاتھ ملتےرہ گئے،کھوج نیوز کےمطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق صدرآصف علی زرداری کےجعلی اکاؤنٹس سےمتعلق تمام 6 مقدمات سماعت کیلئےمقررکرلیےگئے۔ جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کی درخواست ضمانت پرسماعت 12 جنوری کوہوگی، 8 ارب روپےکی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں سابق صدرکے وارنٹ گرفتاری جاری ہیں۔ جعلی اکاؤنٹس کے 2 کیس میں آصف زرداری کی بریت کی درخواستیں 19 جنوری کوسماعت کیلئےمقررکی گئی ہیں۔ آصف زرداری کی جعلی اکاؤنٹس ضمنی ریفرنس خارج کرنےکی 3 درخواستوں پرسماعت 20 جنوری کوہوگی۔

 

 

متعلقہ خبریں