پاکستانفیچرڈ پوسٹ

قبل از وقت سینیٹ انتخابات‘ پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے عمران خان حکومت کی امیدیں خاک میں ملا کر رکھ دیں گئیں

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے معاملے پر سینیٹر رضا ربانی نے صدارتی ریفرنس میں فریق بننے کی درخواست دائر کردی

قبل از وقت سینیٹ انتخابات کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے سینیٹر و سینئر رہنماء رضا ربانی نے بڑا اعلان کرتے ہوئے عمران خان حکومت کی امیدیں خاک میں ملا کر رکھ دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے معاملے پر سینیٹر رضا ربانی نے صدارتی ریفرنس میں فریق بننے کی درخواست دائر کردی۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر رضاربانی نے کہاکہ میں نے سپریم کورٹ میں فریق بننے کی درخواست دائر کی ہے،آج عدالت میں پیش ہو کر اپنی معروضات پیش کرونگا۔

متعلقہ خبریں