پاکستان

مالاکنڈ:پی ڈی ایم کا سیاسی پاورشو جاری

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مالاکنڈ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کررہی ہے

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مالاکنڈ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کررہی ہے۔ پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری بٹ خیلہ میں خطاب کے لیے ٹرک پرسوارہوگئے۔ پی ڈی ایم کےسربراہ مولانا فضل الرحمان بھی مالاکنڈ پہنچ گئے۔ پی ڈی ایم کا جلسہ ظفرپارک کے بجائے جی ٹی روڈ پرہوگا۔

متعلقہ خبریں