پاکستانفیچرڈ پوسٹ

نیب کی کارروائیاں‘ ایوان بالا نے بھی چھریاں کاٹنے تیار کرلیے کیا ہونے جا رہا ہے؟ چیئرمین سینیٹ نے بھی سب واضح کر دیا

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نیب سے متعلق تحفظات پر آج ہونے والے اجلاس میں مشیر احتساب شہزاد اکبر کو طلب کر لیا

احتساب بیورو (نیب) کی کارروائیاں پر ایوان بالا نے بھی چھریاں کانٹے تیار کر لیے ہیں اور اب کیا ہونے جا رہا ہے چیئرمین سینیٹ نے بھی سب واضح کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نیب سے متعلق تحفظات پر آج ہونے والے اجلاس میں مشیر احتساب شہزاد اکبر کو طلب کر لیا۔ صادق سنجرانی آج نیب سے متعلق اہم مشاورتی اجلاس کی صدارت کریں گے، گزشتہ روز بھی اپوزیشن کے نیب سے متعلق تحفظات پر چیئرمین سینیٹ کے چیمبرمیں اہم بیٹھک ہوئی تھی۔ مشاورتی اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے تمام تحفظات سامنے رکھ دیئے، اور کہا کہ نیب کے خلاف قرارداد اور تحریک التوا کے فیصلے پر قائم ہیں۔

متعلقہ خبریں