پاکستان

سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ انتقال کر گئیں

پرویز مشرف کی والدہ ان کے ساتھ دبئی میں مقیم تھیں‘ بیگم زرین مشرف 1920 میں لکھن میں پیدا ہوئیں تھیں

سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف انتقال کرگئیں۔ اہلخانہ کے مطابق بیگم زرین مشرف کافی عرصے سے علیل تھیں جن کا آج انتقال ہوا۔ پرویز مشرف کی والدہ ان کے ساتھ دبئی میں مقیم تھیں۔ بیگم زرین مشرف 1920 میں لکھن میں پیدا ہوئیں تھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button