پاکستان
پشاور ائیرپورٹ پر مسافر کے قبضے سے 2 کلو سے زائد ‘ آئس’ برآمد
ائیر پورٹ سیکیورٹی فورس نے پشاور ائیرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے مسافر کے قبضے سے 2 کلو سے زائد منشیات ‘آئس ‘ برآمد کرلی۔
اے ایس ایف حکام کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پشاور پر کارروائی کے دوران مسافر کے قبضے سے 2 کلو سے زیادہ آئس برآمد ہوئی۔