پاکستان

تجارتی انڈیکس،پاکستان کی رینکنگ میں بہتری آئی یا نہیں؟

بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کےمطابق سرحد پارتجارتی انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ میں 31 درجےبہتری آگئی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کےمطابق سرحد پارتجارتی انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ میں 31 درجےبہتری آگئی۔ ایف بی آرکی جانب سےجاری اعلامیےکےمطابق پاکستان 142 ویں سے 111 ویں پوزیشن پرآگیا ہےجبکہ پاکستان عالمی بینک کی کاروبارکی آسانی 2020 رینکنگ میں بھی 28 درجےبہترہوگیا ہے۔ ایف بی آرکےمطابق تجارتی انڈیکس میں پاکستان 136 سے 108 ویں پوزیشن پرآگیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button