پاکستان

ڈفلی بجانےوالا حکمران کون؟مولانا فضل الرحمٰن نےبتادیا

رہنما جےیوآئی نےجلسہ سےخطاب کرتےہوئےکہا کہ پورا پاکستان اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرے گا

رہنما جےیوآئی مولانا فضل الرحمن نےجلسہ سےخطاب کرتےہوئےکہا کہ پورا پاکستان اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرے گا اور حکمرانوں کوبھاگنےکا موقع نہیں ملےگا،منتخب حکومت نہیں ہےطاقتوراداروں نےانتخابات پرقبضہ کیا اورڈفلی والےکوملک پرمسلط کردیا۔ فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہیں،اسرائیل اورہندستان کےفنڈزسےالیکشن لڑا ہے،ہندوستان اوراسرائیل پاکستان کے دشمن ہیں اوران کےایجنٹس کووزیراعظم بنایا ہے،دنیا نےدیکھا کہ مسجد کےآئمہ کو 10 ہزاردینے کی کوشش کی گئی تاہم علما نےانکارکیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button