پاکستانفیچرڈ پوسٹ

عمران خان حکومت کو بڑے پیمانے پر بغاوت کا سامنا‘ پی ٹی آئی میں ایسا گروپ بن گیا کہ ماضی کی تاریخ دہرا دی گئی

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ نے سینیٹ الیکشن میں اپنا امیدوار لانے کا عندیہ دے دیا

عمران خان حکومت کو بڑے پیمانے پر بغاوت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں ایسا گروپ بن گیا کہ ماضی کی تاریخ دہرا دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے ناراض اراکین کے ہم خیال گروپ کے رکن خواجہ داود سلیمانی نے کہا کہ اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ہم ناصرف استعفے دیں گے۔ جو کہ ہمارا متفقہ فیصلہ ہوگا، اس کے علاوہ سینیٹ الیکشن میں ہم اپنا امیداور بھی لائیں گیتاہم ہماری طرف سے اپنی جماعت سے دھوکہ نہیں کیا جائے گا، اسی لیے ہم کسی اور جماعت سے بھی اتحاد نہیں کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button