پاکستان

"موٹر سائیکل سواروں کو آزادی مل گئی”۔۔۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ حکم معطل کردیا ہے جس میں موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمنٹ کے بغیر پیٹرول دینے پر پابندی لگائی گئی تھی۔

سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا حکم معطل کیا۔ ڈیسی لاہور مدثر ریاض ملک سی ٹی او لاہور سید حماد سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیش ہوئے تھے۔درخواستگزار نے مؤقف اپنایا کہ ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو ڈی سی لاہور نے پٹرول فراہم نہ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر کر رکھا ہے۔ سپریم کورٹ ڈی سی لاہور کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرار دے۔جسٹس منظور ملک نے استفسار کیا کہ اگر کوئی تندور پر بغیر رومال اور ٹوکری کے جائےتو اسے روٹیاں نہیں ملیں گی ۔قانون بنانا اسمبلی کا کام ہے ایگزیکٹو کا کام اس پر عمل کرانا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button