پاکستان

لیفٹیننٹ جنرل اخترنوازکومزید 2 عہدوں سےنوازدیا گیا

چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کومزید دوعہدے تقویض کردیےگئے

چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل اخترنوازکومزید دوعہدے تقویض کردیےگئے۔ سرکاری حکام کےمطابق لیفٹیننٹ جنرل اخترنوازاین ڈی ایم اےکےچیئرمین کےطورپرخدمات سرانجام دے رہےہیں اوروفاقی حکومت نے چیئرمین ایرا کا عہدہ خالی ہونےپرنئی تقرری کی بجائےجنرل اخترنوازکواضافی چارج دینےکا فیصلہ کیاہے۔ حکام کا کہنا ہےکہ ایرا کےڈپٹی چیئرمین کا عہدہ بھی خالی ہےجس کا اضافی چارج بھی لیفٹینینٹ جنرل اخترنوازکوتفویض کردیاگیا ۔ وفاقی حکومت کےاحکامات پراسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےنوٹی فیکشن جاری کردیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button