پاکستان

ہوٹل،ریسٹورینٹس کورات دس بجےکےبعد بھی کھلا رکھنےکی اجازت

حکومت سندھ نےآؤٹ ڈورڈائننگ کیلیےوقت کی پابندی ختم کرنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا ہے

سندھ حکومت نےآؤٹ ڈورڈائننگ کیلئےاوقات کارکی پابندی ختم کردی،ہوٹل،ریسٹورینٹس میں اب بلاتعطل آؤٹ ڈورڈائننگ ہوسکےگی۔ حکومت سندھ نےآؤٹ ڈورڈائننگ کیلیےوقت کی پابندی ختم کرنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ہوٹل اورریسٹورینٹس بلا تعطل آؤٹ ڈورڈائننگ سروس بھی کرسکیں گے۔ اس سےقبل سندھ میں آؤٹ ڈورڈائننگ کیلئےرات 10 بجےتک کا وقت مقررتھا جبکہ کورونا کی وجہ سےان ڈورڈائننگ پرپابندی عائد ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button