پاکستان

بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کرنے والے ڈاکٹر کے بھائی کی پراسرار موت

ملتان میں چند روز پہلے بیٹی کو قتل کرکے خود کشی کرنے والے ڈاکٹر اظہر کے بھائی ڈاکٹر سلیم بھی پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سلیم اپنے گھر کے کچن میں جھلس کر جان سے گئے وہ ڈاکٹر اظہر کے چھوٹے بھائی تھے۔پولیس کا کہنا ہےکہ  پے در پے دو واقعات سے کیس مزید سنگین ہو گیا ہے جس کی تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button