پاکستان

حمزہ شہبازکی ضمانت ،لاہورہائیکورٹ سےرجوع کرنےکا فیصلہ

مسلم لیگ کےرہنما عطاتارڑ کاکہناہےکہ کل ہائیکورٹ میں حمزہ شہبازکی درخواست ضمانت دائرکی جائےگی

مسلم لیگ ن کےرہنما اوراپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی حمزہ شہبازنےضمانت کیلئےلاہورہائیکورٹ سےرجوع کرنےکا فیصلہ کیاگیا۔ کھوج نیوزکےمطابق مسلم لیگ کےرہنما عطاتارڑ کاکہناہےکہ کل ہائیکورٹ میں حمزہ شہبازکی درخواست ضمانت دائرکی جائےگی ،حمزہ شہبازکی درخواست ضمانت کےکاغذات تیارکرلئےگئےہیں ،درخواست میں استدعا کی جائےگی کہ حمزہ شہبازکی درخواست ضمانت ہارڈ شپ بنیادوں پر درخواست ضمانت منظورکی جائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button