پاکستانفیچرڈ پوسٹ

عوام موجودہ حکومت کے بارے میں کس نتیجہ پر پہنچ چکے ہیں اور وہ حکومت کیلئے کیا دعا مانگ رہے ہیں؟ ن لیگی نائب صدر مریم نواز نے پول کھول دیا

ن لیگ اور دیگر جماعتیں استعفے دینے پر یقین رکھتی ہیں، لانگ مارچ پر تمام پی ڈی ایم جماعتوں کا اتفاق ہے، ہر روز مہنگائی میں اضافے پر تکلیف ہے

عوام موجودہ حکومت کے بارے میں کس نتیجہ پر پہنچ چکے ہیں اور وہ حکومت کیلئے کیا دعا مانگ رہے ہیں؟ ن لیگی نائب صدر مریم نواز نے پول کھول دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد روانگی سے قبل میڈیا سے مختصر گفتگو کی ہے جس میں ان کا کہناتھا کہ ن لیگ اور دیگر جماعتیں استعفے دینے پر یقین رکھتی ہیں، لانگ مارچ پر تمام پی ڈی ایم جماعتوں کا اتفاق ہے، ہر روز مہنگائی میں اضافے پر تکلیف ہے، لوگ موجودہ حکومت کو بدعائیں دے رہے ہیں، تنقید برائے تنقید نہیں کرتے، آئینی دائر کار سے باہر رہ کر کوئی غلط کام ہو گا تو تنقید کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button