پاکستان

"پب جی پر بلاک کرنے کی رنجش”۔۔۔ 15 سالہ لڑکا زیادتی کے بعد قتل

لاہورکے علاقے رائیونڈ میں پب جی گیم پر ایک دوست کو بلاک کرنے کی رنجش پر 15 سالہ لڑکے کو مبینہ طورپر زیادتی کے بعد قتل کرنے والے چار ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔

رائیونڈ سٹی پولیس کے مطابق پب جی گیم کھیلنے والے ملزم عطا نے ساتھیوں مصور، نوید اور مظہر کے ساتھ مل کر 15 سالہ حسن عباس کو  13 جنوری کواغواء کیا اور ننکانہ صاحب لے جاکر پہلے زیادتی کا نشانہ بنایا اور  پھر قتل کر دیا۔مغوی حسن عباس کی لاش شیخوپورہ کے علاقے سے ملی تھی۔ ملزم عطا کے مطابق مقتول حسن عباس نے اسے پب جی گیم پر بلاک کیا تھا، اسی رنجش پر زیادتی کے بعد اسے قتل کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button