پاکستان

پنجاب حکومت اگست میں بلدیاتی انتخابات کرانے پر راضی

پنجاب حکومت نے اگست میں بلدیاتی انتخابات کرانے پر رضا مندی ظاہر کردی۔

پنجاب حکومت کی جانب سے 5 صفحات پر مشتمل تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرایاگیا ہے۔حکومت نے اپنے جواب میں بلدیاتی ادارے تحلیل کرنے کے جواز میں زیر سماعت مقدمے کا حوالہ بھی دیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button