پاکستانفیچرڈ پوسٹ

نیب ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرے گی یا نہیں؟ احتساب عدالت نے بڑا حکم سناتے ہوئے 2 ہفتے کی مہلت دے دی

سلیم مانڈوی والا کہتے ہیں کہ پرائیویٹ ٹرانزیکشن تھی، کوئی شکایت نہیں، اس جیسے ریفرنسز سے ملک میں بزنس پر اثر پڑے گا

نیب ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرے گی یا نہیں؟ احتساب عدالت نے بڑا حکم سناتے ہوئے 2 ہفتے کی مہلت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب)کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کا پلاٹس الاٹمنٹ ریفرنس دو ہفتے میں دائر کرنیکاحکم دیا ہے۔ عدالت نے عبوری ریفرنس کی کاپیاں ملزمان کو فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔ اس حوالے سے سلیم مانڈوی والا کہتے ہیں کہ پرائیویٹ ٹرانزیکشن تھی، کوئی شکایت نہیں، اس جیسے ریفرنسز سے ملک میں بزنس پر اثر پڑے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button