پاکستانفیچرڈ پوسٹ

عدم اعتماد کی تحریک کو ناکام بنانے کے لئے حکومت کونسا قدم اٹھائے گی؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب کر دیا

عدم اعتماد کی تحریک اس ملک میں کیسے کامیاب ہوگی؟ جب تحریک پیش ہوگی تو لوگ ہی اٹھالیے جائیں گے: ن لیگی رہنماء

عدم اعتماد کی تحریک کو ناکام بنانے کے لئے حکومت کونسا قدم اٹھائے گی؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب کر دیا

مسلم لیگ ن کے رہنما کا کہنا ہے کہ کچھ ممبران قومی اسمبلی (ایم این ایز)کو قومی احتساب بیورو(نیب)لے جائیگا اور دیگر کو اسلام آباد پولیس اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)۔ ان کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں ووٹ کی چوری روکنیکے لیے اوپن بیلٹ کی ترمیم کی جارہی ہے، کیا اس ملک کا الیکشن چوری نہیں ہوا؟ یہ ترمیم ہم نہیں ہونے دیں گے۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اوپن بیلٹ پرالیکشن کے مخالف نہیں لیکن یہ بات قومی اسمبلی میں بھی ہونی چاہیے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button