پاکستان

بختاور بھٹو نے اپنی شادی کی مختصر ویڈیو جاری کردی

بختاور بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی مختصر ویڈیو جاری کردی۔

ویڈیو میں بختاور بھٹو زرداری کے والد اور آصف زرداری نے دولہا اور دلہن کے سامنے آئینہ رکھ کر منہ دکھائی کی رسم ادا کی۔بختاور بھٹو نے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو کے ساتھ اپنے پیغام میں کہا کہ یہ وہی آئینہ ہے جو میرے والدین کی شادی میں استعمال ہوا تھا۔ منہ دکھائی کی رسم میں دلہا اور دلہن دونوں کے چہروں پر مسکراہٹ تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button