پاکستان

کوئٹہ ایک بار پھر دھماکہ سے لرز اٹھا، 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

دھماکے کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا، دھماکہ کوئٹہ کے علاقے انسکمب روڈ پر ہوا‘ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا

کوئٹہ ایک بار پھر دھماکہ سے لرز اٹھا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں یہ دھماکہ کوئٹہ کے علاقے انسکمب روڈ پر ہوا۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا، دھماکہ کوئٹہ کے علاقے انسکمب روڈ پر ہوا۔ ایم ایس سول اسپتال کوئٹہ ڈاکٹرارباب کا کہنا ہے کہ دھماکے میں جاں بحق 2 افراد کی لاشیں اور4 زخمی سول اسپتال لائے گئے ہیں۔ دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.