پاکستان

لاہور میں 20 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی؛ملزم آزاد

لاہور کے علاقہ مزنگ میں 20 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ہوئی ہے۔

پولیس نے دو نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جن میں میں احسان اور حسن شامل ہیں۔ متاثرہ لڑکی نے الزام لگایا کہ گھر والوں کی غیر موجودگی میں محلے کے لڑکوں نے زیادتی کی ، ملزمان کسی تیسرے شخص کی فون کال آنے پر فرار ہوئے۔پولیس نے بتایا کہ معاملے کی تفتیش جاری ہے ، جلد ملزمان گرفتار ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button