پاکستان

پاکستان میں آرٹیفشل جیولری کی قیمت میں اضافہ

آرٹیفشل جیولری کی دیگرممالک سے درآمدی قیمت 4.97الرسےبڑھا کر 5.40 ڈالرفی کلوکردی گئی

حکومت کی جانب سےپاکستان میں آرٹیفشل جیولری کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔ آرٹیفشل جیولری کی دیگرممالک سے درآمدی قیمت 4.97الرسےبڑھا کر 5.40 ڈالرفی کلوکردی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ان قیمتوں کا اطلاق پتھروں اوربیڈزکےبغیرالیکٹروپلیٹڈ مصنوعات پر ہوگا اورمتعین قیمت سےکم ظاہرکرنےکی اجازت نہیں ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button