پاکستان

پی ڈی ایم آج حیدرآباد میں پاور شو کرے گی

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ آج حیدرآباد میں جلسہ کرکے سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے جا رہی ہے۔

حیدرآباد میں پی ڈی ایم کی جانب سے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور جلسے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔جلسے سے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان  اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت اہم رہنما خطاب کریں گے۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ ان کی کسی سےلڑائی نہیں ہے، ہر ادارہ اپنی حدود میں رہ کر کام کرے، لانگ مارچ سے حکومت ختم کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button