پاکستان

آرمی چیف کا کھاریاں گیریژن کا دورہ؛ وار گیمز کا جائزہ لیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کھاریاں گیریژن کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دورے کے موقع پر سینٹرل کمانڈ کے زیر اہتمام جاری وار گیمز کا جائزہ لیا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیلنجز سے  نمٹنے کیلئے فوجی منصوبہ سازوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے فوجی افسران کی پیشہ وارانہ صلاحتیوں اور آپریشنل تیاریوں کی تعریف کی۔

 آرمی چیف نے روایتی اور غیر روایتی خطرات میں مادر وطن کے دفاع کیلئے افسران کے عزم اور بلند جذبے کو سراہا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.