پاکستان

علی سدپارہ کی تلاش کے لئے خصوصی طیارے کے ذریعے سرچ آپریشن کا فیصلہ

کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ سمیت 3 کوہ پیماؤں کا چوتھے روز بھی سراغ نہ مل سکا۔

علی سدپارہ سمیت کے ٹوپرلاپتہ تینوں کوہ پیماؤں کو ڈھونڈنے کے لیے آج سرچ آپریشن خصوصی سرویلنس طیارے کے ذریعے کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ موسم سرما کے دوران کے ٹو سر کرنے کی مہم جوئی کے دوران علی سد پارہ اور دو غیر ملکی کوہ پیما5 فروری کو لاپتا ہوگئے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button