پاکستان

گوجرانوالہ میں دو خواجہ سراؤں کا بے دردی سے قتل

گوجرانوالا میں دو خواجہ سراؤں کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق شہزادی اور زینی نامی خواجہ سراؤں کو سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں تاہم تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button