پاکستانفیچرڈ پوسٹ

حکومت نے عوام کے زخموں پر ایک بار پھر نمک چھڑک دیا‘ بجلیاں گرانے کا سلسلہ تھم نا سکا، عوام اذیت سے بلبلا اٹھے

نبجلی کی قیمت میں ایک روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری‘دسمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا

حکومت نے عوام کے زخموں پر ایک بار پھر نمک چھڑک دیا‘ بجلیاں گرانے کا سلسلہ تھم نا سکا اور بجلی کے نرخ بڑھانے کے لئے نیپرا نے منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق سی بی بی اے جی نے ایک روپے 80 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، اتھارٹی نے 27 جنوری 2021 کوایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس کا اطلاع صرف فروری کے مہینے کے بلوں پر ہوگا،اس کااطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button