پاکستان

آرمی چیف کا راولپنڈی میں لاجسٹک تنصیبات کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں لاجسٹک تنصیبات کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف کو دورے میں  مختلف سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کی اپ گریڈیشن سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

 آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے آپریشنل استعداد کار بڑھانے کیلئے ون ونڈو آپریشن کے تصور کو بھی سراہا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button