پاکستان

سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کرتے ہوئے انتخابات مارچ میں کرانے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 12 اور 13 فروری کو جمع ہوں گے جبکہ کاغذات نامزدگی پر اپیلیں 17 اور 18 فروری کو دائر کی جا سکیں گی۔کاغذات نامزدگی 22 فروری تک واپس لیے جا سکیں گے۔ انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران بھی تعینات کر دیے گئے اور 3 مارچ کو سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ ہو گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button