پاکستان

شیخ رشید سے مشیر خزانہ کی ملاقات، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ملاقات ہوئی ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ملاقات میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر مملکت برائے پارلیمانی امورعلی محمد( آج) جمعرات کو مذاکراتی ٹیم سے حتمی بات چیت کریں گے۔

اس حوالے سے نوٹیفیکشن جاری ہونے کی صورت میں باقاعدہ اعلان کیا جائے گا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button