پاکستانفیچرڈ پوسٹ

نوازشریف کا پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے رابطہ، ایک بار پھر موجودہ نظام کو چیلنج کر دیا، سینئر صحافی معظم فخر کے وی لاگ پر طوفان برپا ہوگیا

سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایک بار پھر مولانا فضل الرحمن کو فون کر کے آصف زرداری کو پیغام دیا ہے جس سے تھرتھرلی مچا دی

نوازشریف کا پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے رابطہ، ایک بار پھر موجودہ نظام کو چیلنج کر دیا، سینئر صحافی معظم فخر کے وی لاگ پر طوفان برپا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور تجزیہ کار معظم فخر نے اپنے وی لاگ میں کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایک بار پھر مولانا فضل الرحمن کو فون کر کے آصف زرداری کو پیغام دیا ہے کہ وہ سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت برادشت کرنے کے قابل نہیں ہیں اور اس مقصد کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل اس نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے کام کرنا ہوگا۔ معظم فخر نے کہا کہ نواز شریف چاہتے ہیں کہ ان کی جماعت مسلم لیگ ن اور ان کے وفادار ساتھیوں کے ساتھ کسی بھی قسم کا سلوک ہو وہ اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے کیونکہ اب ملک میں ہائبرڈ ڈیموکریٹس کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button