پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی، اب سونے کی نئی قیمت کیا ہو گئی، سنسنی خیز رپورٹ نے غریبوں کی خوشیاں دوگنی کر دیں

ملک میں سوفے کی فی تولہ قیمت میں 800روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 11 ہزار روپے کا ہوگیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی، اب سونے کی نئی قیمت کیا ہو گئی، سنسنی خیز رپورٹ نے غریبوں کی خوشیاں دوگنی کر دی ہیں کیونکہ شادیوں کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سوفے کی فی تولہ قیمت میں 800روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 11 ہزار روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قدر 685 روپے کم ہوکر 95 ہزار 165 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 23 ڈالرکمی سے 1819 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button