پاکستان

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔

مراد راس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر دیئے گئے ایک پیغام میں تحریر کیا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ جتنے لوگوں نے مجھ سے ملاقات کی وہ اپنے کورونا ٹیسٹ کروائیں۔

انہوں نے ٹویٹ کے آخر میں دعائیہ کلمات بھی تحریر کیے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کی حفاظت فرمائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button