پاکستان

اسلام آباد ایئرپورٹ پر طیارے کی ٹریکٹر سے ٹکر

اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن طیارے سے ٹریکٹر ٹکرا گیا۔ 

ذرائع کے مطابق ٹگ ماسٹر طیارے کو رن وے پر لے جارہا تھا کہ اسے دل کی تکلیف کے باعث ٹریکٹر جہاز سے ٹکرا گیا۔ٹریکٹر سے ٹکرانے کے باعث قومی ایئر لائن کے طیارے کا وی ایچ ایف اینٹینا ٹوٹ گیا۔ پی آئی اے حکام نے طیارے سے ٹریکٹر ٹکرانے کی تصدیق کردی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button