پاکستان

پی ٹی آئی کےسینیٹ ٹکٹ کا معاملہ مزید پیچیدہ ہوگیا

بلوچستان سےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےسینیٹ ٹکٹ کا معاملہ مزید پیچیدہ ہوگیا

بلوچستان سےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےسینیٹ ٹکٹ کا معاملہ مزید پیچیدہ ہوگیا، پی ٹی آئی کےٹکٹ ہولڈرسید ظہورآغا کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ہی معطل نکلی۔ سید ظہورآغا کو 2017 بنی گالہ میں دھرنے پرشوکازدیا گیا تھا۔  ظہورآغا کی بنی گالہ میں دھرنےپر شوکازکےساتھ بنیادی رکنیت معطل کی گئی تھی۔ ایک معاملےپرپی ٹی آئی کےنامزد امیدوارسید ظہورآغا نےاپنا موقف دینےسےگریزکیا ہے۔ ظہورآغا کا کہنا ہےکہ ابھی مصروف ہوں،جواب نہیں دے سکتا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button